جنوبی افریقہ کی ٹیم کب پاکستان پہنچےگی اورٹیسٹ اور ٹی20 میچز کب اور کن شہروں میں کھیلے جائیں گے؟جانئے

80

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ (سی ایس اے) نے 14 سال بعد اپنی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے جس پر شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم


جنوبی افریقہ ٹیم آئندہ سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا سکواڈ 16 جنوری کو کراچی پہنچے گا اور شہر قائد میں ہی قرنطینہ اختیار کیا جائے گا جس کے بعد

ٹریننگ وغیرہ کی اجازت دی جائے گی اور پھر دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز ہو گی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری سے

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 4 فروری سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم یمں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے تینوں ٹی 20 میچز لاہور قذافی سٹیڈیم میں 11 ، 13 اور 14 فروری کو کھیلے جائیں گے۔