کرکٹ اسپرٹ کی دھجیاں،کوہلی ری پلے دیکھ کر ریویو لینے جاپہنچنے،امپائرز سے گرماگرم تکرار

98

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کو ہلی کبھی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیت سکتے ہیں؟ہر گز نہیں کیونکہ ان کے کیریئر میں متعدد ایسی مثالیں موجود ہیں کہ جہاں دائو لگتا ہو لگا لولیکن منگل کے روز


سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ان کا دائونہیں چلا۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20انٹرنیشنل میں دائو لگانے امپائرز کے پاس چلے گئے اور ریویو کی ضد کرنی شروع کر دی جبکہ

انہوں نے ریویو لینے میں نہ صرف تاخیر کی بلکہ گرائونڈ میں نصب سکرین میں ری پلے دیکھنے کے بعد وہ ریویو لینے چل پڑے۔امپائرز کے ساتھ گرما گرم بحث بھی کرتے رہے۔