یہ باؤلر میرے ریڈار میں آچکا ہے, اسے دنیا کا بہترین باؤلر بنا کے رہوں گا, عبد الرزاق نے شاندار بات کہہ ڈالی

175

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
عبدالرزاق جیسا آل راؤنڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے, پاکستان کرکٹ ٹیم میں اس وقت ایک بہترین آل راؤنڈر کی کمی محسوس کی جارہی ہے, عبد الرزاق اور شاہد آفریدی کے جانے کے بعد پاکستان کو کوئی اچھا آل راؤنڈر نہیں مل سکا,


عبدالرزاق کا کہنا تھا, ینگ فاسٹ باؤلر محمد وسیم اس وقت میرے ریڈار میں آ چکے ہیں, محمد وسیم اس وقت قائداعظم ٹرافی میں کمال باؤلنگ کروا رہے ہیں, میں اس باؤلر کو گروم کر کے

ایک بہترین باؤلر بناؤ گا. عبدالرزاق کا کہنا ہے, چاہے مجھے کچھ بھی کرنا پڑے گا,میں کرو گا لیکن محمد وسیم کو ایک کامیاب باؤلر بنا کے رہوں گا, جب محمد وسیم پہلی بار

قائداعظم ٹرافی میں باولنگ کروانے آیا تو میں حیران راہ گیا, میں نے اسی وقت کہا تھا, کہ محمد وسیم اس ٹورنامنٹ کا فاسٹ باؤلر بنے گا, محمد وسیم نے اس چیز کو اب ثابت کر دیا ہے.