نیوزی لینڈ میں موجود سرفرازاحمد کو کس کی یاد ستانے لگی؟جانیے

96

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے کیوی سرزمین پر موجود قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو بیٹے عبداللہ کی یاد ستانے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹے سے


بیٹے سے محبت کا اظہار کرتے ایک تصویر شیئر کی اور دل والی ایموجیز کا استعمال کیا۔ خیال رہے کہ سرفراز اکثر و بیشتر اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹس شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ اس سے قبل انہوں نے بتایا تھا کہ ان کا بیٹا 5 بار چیمپینز ٹرافی کا فائنل دیکھ چکا ہے۔