آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے

158

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں سٹیو سمتھ پہلے،


سٹیو سمتھ پہلے، کین ولیم سن دوسرے، ویرات کوہلی تیسرے، مارنوس لابوشین چوتھے، بابراعظم پانچویں، ڈیوڈ وارنر چھٹے، چتیشور پجارا ساتویں، بین سٹوکس آٹھویں، جو روٹ نوویں اور ٹام لاتھم دسویں نمبر پر ہیں۔

باﺅلرز کی فہرست میں پیٹ کومنز پہلے، نیل ویگنر دوسرے، سٹورٹ براڈ تیسرے، ٹم ساﺅتھی چوتھے، کاگیسو ربادا پانچویں، مچل سٹارک چھٹے، جیسن ہولڈر ساتویں، جیمز اینڈرسن آٹھویں،

جسپریت بمرا نوویں اور جوش ہیزل ووڈ دسویں نمبر پر ہیں۔ آل راﺅنڈرز کی فہرست میں بین سٹوکس پہلے، جیسن ہولڈر دوسرے، رویندرا جدیجہ تیسرے، شکیب الحسن چوتھے، مچل سٹارک پانچویں روی چندرن ایشوین چھٹے، کولن ڈی گرینڈہوم ساتویں، نمبر پر ہیں۔