بولنگ کوچ مشتاق احمد نے بابر اعظم کےبارے میں اہم پیشن گوئی کر دی

106

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بولنگ کوچ مشتاق احمد نے بابر اعظم کے کامیاب ترین کپتان بننے کی پیشگوئی کردی۔لاہور میں ایک نشست کے دوران مشتاق احمد نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی کے لیے بابر اعظم کے انتخاب کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ


بابراعظم کےانتخاب کو بہترین قرار دیتے ہوئےکہا کہ بابر اعظم نے ثابت کر دیاہے کہ وہ بیٹنگ کے دوران کپتانی کا دباؤ نہیں لیتے. یقین ہے کہ ٹیسٹ میچز میں بھی بطور کپتان وہ کامیاب ہوگا۔

مشتاق احمد کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کسی بھی ٹیم کے لیے آسان نہیں ہوتا میدان میں پرفارم کرنے کے لیے ذہنی مضبوطی بہت ضروری ہے۔ بڑا دل کرکے ہار کاخوف دماغ سے نکالنا پڑے گا۔