بابر اعظم پر ان کی مبینہ گرل فرینڈ کےسنگین الزا مات، عدا لت نے کرکٹر اور ان کےاہلخانہ کو بڑا حکم دیدیا

191

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سیشن کو رٹ لاہور نے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کی فیملی کو حمیزہ مختار کوہرا ساں کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی حمیزہ مختار کی طرف سے بابر اعظم کے خلاف دائر درخواست کی


ایڈیشنل سیشن،جج عابد رضا نے سماعت کی ۔ درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد عدا لت نے بابر اعظم اور ان کی فیملی کو حمیزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ یادرہے کہ اس سے قبل حامیزہ مختار نامی لڑکی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پرجنسی زیا دتی،تشدد اور مال بٹورنے کےسنگین الزا مات لگائے تھے۔