مبینہ گرل فرینڈ کے الزا مات کے بعد بابراعظم کی سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ آ گیی

251

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
مبینہ گرل فرینڈ حامیزہ مختار کے الزامات کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ سامنے آگئی اور اپنی سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک وقت میں ایک ہی کام ہوتا ہے۔


واقعات کے مطابق بابر اعظم کی سابق کلاس فیلو حامیزہ نے پریس کانفرنس میں ان پرجنسی اور مالی الزا مات لگائے تھے، بابراعظم اس معاملے پر خاموش تھے اور اب انہوں نےٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ جس میں وہ آئی فون پکڑے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی لکھا کہ ” ایک وقت میں ایک ہی چیز”۔