اعظم خان نے لنکا پریمیئر لیگ میں مخالف ٹیم کو دھو کے رکھ دیا،ویڈیو دیکھیں

112

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اعظم خان نے دھواں دھار اننگز کھیل کرناقدین کو غلط ثابت کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں سابق کپتان معین خان کے بیٹے


اعظم خان نے 24 گیندوں پر 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اعظم خان کی اننگز میں سات چوکے اور 3 بلند و بالاچھکے شامل تھے، انہیں دسن شنا کا نے 55 رنز پر آؤٹ کیا۔ مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں