انگلینڈ کےانالیسٹ نے کوڈ استعمال کر کے گراؤنڈ کے باہر سےکپتان مورگن کو پیغامات بھیجیں، معاملہ بڑھ گیا

89

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اینالسٹ ناتھن لیمون بالکونی سے ’دکوڈ ورڈز“ میں کلپ بورڈ پر ڈیٹا کپتان این مورگن کو فراہم کرتے رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دوران میچ حریف کی خامیوں کو پکڑنے کا ’خفیہ‘ طریقہ ڈھونڈ نکالا


نائب کپتان جوز بٹلر نے انکشاف کیا ہے کہ یہ کوڈ ورڈ پیغامات نہ صرف میچ ریفری بلکہ اینٹی کرپشن آفیشلز سے بھی کلیئر ہوتے ہیں۔ بٹلر نے کہاکہ اینالسٹ کھیل میں بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں اور

لیمون اپنے کپتان کو اپ ڈیٹ رکھتے ہیں جبکہ مورگن بھی کافی ذہین ہیں اور وہ ان معلومات کو اپنے حق میں استعمال کرنا جانتے ہیں۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے

جنوب یافریقہ کو تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں وائٹ واش شکست سے دوچار کیا ہے۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں