شاہد آفریدی کی بیٹی ٹی وی پر ایسا کیا دیکھ رہی تھی کہ انہوں نےغصے میں آکر ٹی وی ہی توڑ دیا؟پاکستانی حیران رہ گئے

83

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کچھ سال پہلے شاہد آفریدی نےغصے میں آکر ٹی وی کیوں توڑا جب انکی بیوی اور بچے ٹی وی دیکھ رہےتھے؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ایسا انکشاف کردیا جس سے شاہد آفریدی کی ملک سے محبت اور


شاہد آفریدی نے بتایا کہ وہ گھر میں اپنی اہلیہ نادیہ کو بھارتی ڈرامے دیکھنے سے منع کرتے تھے خصوصا بچوں کو اس حوالے سے سخت ہدایات تھیں کہ ٹی وی پر انڈین ڈرامہ یا فلم نہ چلے.

ایک دن وہ اپنے کمرے سے نکلے تو انہوں نے ٹی وی پر معروف بھارتی چینل کا ڈرامہ چلتا دیکھا، صرف یہی نہیں ان کی ننھی بیٹی نا سمجھی میں ڈرامے میں دکھائے جانیوالے

سین کے مطابق پلیٹ پکڑے آرتھی اتارنے کی نقل بھی کر رہی تھی، یہ منظر دیکھ کر شاہد آفریدی غصے میں آگئے اور انہوں نے بیٹی کو تو ڈانٹ نہ پلائی بلکہ ٹی وی کو ہی جہنم واصل کردیا.