بابراعظم پرسنگین نو عیت کےالزا مات ، قومی ٹیم کے کپتان کا بھی،موقف آ گیا

222

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے خاتون حامزہ کی طرف سے لگائے گئےسنگین الزا مات پرعدا لت میں جواب دینے کا کام اپنی لیگل ٹیم کوسونپ دیاہے جبکہ،مقد مہ لڑ نے کا اختیا ر اپنے بھائی سفیر اعظم کے حوالے کر دیاہے۔


ڈان نیوز“ کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف اندارج ،مقد مہ کی درخواست پر لاہور کی سیشن،کو رٹ میں سماعت ہوئی جہاں بیرسٹر حارث عظمت کی

زیر سربراہی بابر اعظم کی لیگل ٹیم نے وکا لت نامہ سیشن کو رٹ میں جمع کرا دیا۔بابر اعظم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وہ گزشتہ روز پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئے لیکن

نہ خاتون آئیں اور نہ ہی ان کی جانب سے کوئی وکیل پیش ہوا۔ بابر اعظم پر الزا مات عائد کرنے والی حامزہ مختار نامی خاتون کی جانب سے ان کے وکیل ایڈو وکیٹ توقیر چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کردی۔