سہیل تنویر کو لنکا پریمئیر لیگ سےباہر کردیا گیا،حیران کن وجہ سامنے آگئی

169

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی آل راونڈرسہیل تنویر لنکا پریمئیر لیگ سے باہرہوگئے، کو رونا ٹیسٹ منفی آنے کے باوجود ان کو کھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق لنکاپریمیئرلیگ کی میڈیکل ٹیم نے سہیل تنویرکواحتیاطاًٹورنامنٹ کھیلنے سے روک دیا ہے۔


لنکا پریمیئرلیگ کی میڈیکل ٹیم نےسہیل تنویرکواحتیاطاً ٹورنامنٹ کھیلنے سے روک دیا ہے۔ سہیل تنویر کینیڈی ٹسکرز کی ٹیم میں شامل تھے۔ سہیل تنویر کے علاوہ پاکستان کے شعیب ملک، شاہد آفریدی، انور علی، محمد عامر، عثمان شنواری، اعظم خان، احسان علی اس وقت لنکا پریمئیر لیگ میں کھیل رہے ہیں۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں