ویرات کوہلی کے کیرئیر کا پہلا سال جس میں وہ یہ کام نہ کر سکے جو بابراعظم نے کر دکھایا

125

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویرات کوہلی نے 2009 میں سری لنکا کے خلاف ایڈن گارڈنز میں پہلی ون ڈے سنچری بنائی تھی اور اس کے بعد انہوں نے اس تسلسل سے کارکردگی دکھائی کہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا


تفصیلات کے مطابق کو رونا وائرس سے متاثرہ رواں برس ویرات کوہلی نے مجموعی طور پر 9 میچز کھیلے اور ایک بھی سنچری نہ بنا سکے اور اس طرح انٹرنیشنل کیریئر کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب پورے سال میں وہ ایک بھی ون ڈے سنچری بنانے میں کامیاب نہیں ہو پائے۔