حسن علی ٹک ٹاک کےبادشاہ قرار، ان کے کتنےفالوورز ہیں؟ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں

94

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی انجری مسائل کے باعث طویل عرصے سے کرکٹ کے میدان سے باہر ہیں مگر ٹک ٹاک کے میدان میں وہ خوب جھنڈے گاڑ رہے ہیں یہاں تک کہ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ٹک ٹاک کی دنیا کا بادشاہ قرار دیدیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق فاسٹ بالر حسن علی ٹک ٹاک کی دنیا پر کیسے ہوئے ہیں ، اس کا اندازہ ان کی حالیہ ٹک ٹاک ویڈیو پر آنے والے لائکس سے لگایا جاسکتا ہے۔ حسن علی نے ویڈیوشیئرنگ ایپ

ٹک ٹاک پر موجود اپنے آفیشل اکاﺅنٹ پر 15 گھنٹے قبل ہی اپنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جو ایک پنجابی گانے پر بنائی گئی ہے۔ فاسٹ باﺅلر کی مقبولیت کا اندازہ تو اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ

چند ہی گھنٹوں میں ان کی اس ویڈیو پر 96 ہزار سے زائد لائکس آ چکے ہیں جبکہ ایک ہزار سے زائد صارفین نے کمنٹس بھی کئے ہیں۔