دورہ نیوزی لینڈ کیلئے منتخب نہ کئے جانے کامعاملہ، شعیب ملک نے بالآخر خاموشی توڑدی

99

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راﺅنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ سے ڈراپ کرنے کے معاملے پر مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں


شعیب ملک نے کہاکہ مجھے ٹور پر نہ بھیجنے کا جواب صرف چیف سلیکٹر ہی دے سکتے ہیں، مجھے اس بارے میں کچھ معلوم نہیں، شعیب ملک نے بابراعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان مقرر کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایل پی ایل میرے لئے ایک اچھا موقع ہے اور میری تمام تر توجہ اس پر مرکوز ہے۔