عامر سے بدتمیزی، شاہد آفریدی کا افغان بولر پرغصے کا اظہار لیکن اب کہانی میں نیاموڑ آ گیا

96

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لنکا پریمیئرلیگ میں دو روز قبل محمد عامر اور افغان کھلاڑی کے درمیان ہونے والی گرما گرمی میں نیا موڑ آیا ہے۔ افغان کھلاڑی نے دعوی کیا ہے کہ محمد عامر نے ہتک،آمیز جملے کسے تھے جس کے جواب میں انھیں جواب دیا۔


شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ’میری نوجوان کھلاڑیوں کو یہی صلاح ہے کہ وہ کھیل میں،گالی گلوچ نہ کریں۔ افغان ٹیم میں میرے دوست ہیں اور

ہمارے درمیان بہت خوشگوار تعلقات ہیں۔ ٹیم کے ساتھیوں اور مخالفین کا احترام کھیل کی بنیادی روح ہے۔ دوسری جانب افغان کرکٹر نوین الحق جواب دیتے ہوئے کہا کہ’

اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ آپ سب ہمارے پیروں تلے ہیں اور رہنا ہوگا تو وہ نہ صرف میرے بارے میں بات کررہا ہے بلکہ میرے لوگوں کیخلاف بات کررہا ہے‘۔ نوین نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ ’عزت دوگے تو عزت ملے گی‘۔