گھر پرایمرجنسی، حالات کنٹرول ہونے کےبعد دوبارہ جوائن کرلوں گا‘ شاہد آفریدی لنکاپریمیئرلیگ چھوڑ کروطن واپس لوٹ آئے

88

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لنکا پریمیئر لیگ میں شامل گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان شاہد آفریدی نے اچانک پاکستان واپسی اختیار کرلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ نہیں ذاتی وجوہات کی بنا پر


شاہدآفریدی نےکہا کہ انہیں ذاتی وجوہات کی بناپر فوری طور پر گھر جانا پڑ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا حالات کنڑول ہونے کے بعد جلد ہی لنکا پریمیئرلیگ میں اپنی ٹیم کودوبارہ جوائن کروں گا۔ خیال رہے کہ شاہد آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی قیادت کر رہے ہیں۔