کھیلوں کی عالمی ثالثی،عدالت میں عمر اکمل،کیس کی 7 گھنٹےطویل سماعت، کیا فیصلہ ہوا؟جانیے

206

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق ویڈیو لنک پر ہونے والی سماعت کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کرکٹر کے وکلا نے اپنے موقف کے حق میں دلائل دئیے جس پر ثالثی عدالت کے انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے


انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایڈجوڈیکیٹر نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ واضح رہے کہ پی سی بی کے آزاد ایڈجوڈیکیٹر نےفکسنگ کیس میں اینٹی،کرپشن ٹریبیونل کی

عمر اکمل کو 3 سال کی سنائی گئی سزا کو کم کرکے 18 ماہ کردیا تھا جس پر کرکٹ بورڈ کے شعبہ قانون نےسزا کو کم کرنے کے فیصلے کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

دوسری جانب عمر اکمل نے پی سی بی کی اپیل کو چیلنج کرتے ہوئےسزا کو مزید کم کرنے کی استدعا کردی تھی اور اس معاملے پر اب سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے جو جلد سنائے جانے کا امکان ہے۔