ہمارے کھلاڑی آرام کی درخواست کرنے سے ڈرتے ہیں“ محمد عامر نے حیران کن بات کہہ دالی

73

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے کہا ہے کہ کھلاڑی ڈراپ ہونے کے خوف سے آرام کی درخواست کر تے ہوئےڈرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا ہے کہ


محمد عامر نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے کھلاڑی تھکن کے باوجود آرام کی درخواست کرنے سے ڈرتے ہیں کہ کہیں انہیں ڈراپ نہ کر دیا جائے، میرے خیال میں یہ پلیئرز اور

ٹیم مینجمنٹ کے درمیان رابطے کا فقدان ہے، انہوں نے کہا کہ میں بھی خود پر کام کے بوجھ کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ سے کہتا رہا مگر کسی نے بات نہیں سنی، میں ورلڈ کپ کا

پہلا میچ دردکش گولیاں کھاکر کھیلا تھا، جب میں نے دیکھا کہ میرا جسم مسلسل کرکٹ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا تو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگیا مگر اس پر بھی تنازع کھڑا کردیا گیا۔