عامر کا افغانستان کے نوین کو لمبا کرارا چھکا

95

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کرکٹ میں کھلاڑیوں میں اپس میں لڑائیاں ہو تی ہی رہتیں- کل کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے محمد عامر اور افغانستان کے نوین میں بحث ہوئی اس کے بعد عامر نے نوین کو چھکا مار ڈالا


،میچ ختم ہونے کے بعد بھی دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی جاری رہی۔لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں پاکستان کے محمد عامر اور افغانستان کے نوین میں بحث ہوئی اس کے بعد عامر نے نوین کو چھکا مار ڈالا، میچ کے بعد شاہد آفریدی نے بھی افغان بولر نوین الحق پر اپنے غصے کا اظہار کیا اور نوین الحق کو آنکھیں دکھائیں