ہسپتال والوں نے کامران اکمل کے سسر کو داخل کرنے سےانکار کر دیا ، پھر اکمل برادرز نےکیا کیا؟جانئے

134

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاہور میں قومی کرکٹر کامران اکمل اور عمر اکمل نے ڈیفنس کے نجی ہسپتال کے باہر سسر کو ایڈمٹ نہ کرنے پر احتجاج کیا تاہم میڈیا پر خبر چلنے کے بعد مریض کو ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔


قومی کرکٹر کامران اکمل کا کہنا تھا کہ ان کے سسر کو دل کادورہ پڑنے پرتشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے مریض کو داخل کرنے سے انکار کردیا تاہم

میڈیا پر خبر چلنے پرمیرے سسر کو ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ کامران اکمل نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ سے مریض نہ داخل کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے

کسی قسم کا موقف دینے سے گریز کیا۔ کامران اکمل کے مطابق ان کے سسر کو وینٹی لیٹرپر منتقل کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر او زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں