قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا آئیڈیل کون ہے؟بالآخر بتا دیا

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کپتان ایک کلاسک بیٹسمین تھے اور ان کے پاس سٹروکس کھیلنے کیلئے بڑا وقت ہوتا تھا، میں ان کی بیٹنگ


تفصیلات کے مطابق بایراعظم نے کہا کہ آﺅٹ ہونے پر میں اپنی غلطی کی ویڈیو بار بار دیکھتا ہوں، کبھی تو پورا میچ ہی دیکھ لیتا ہوں، اپنی بڑی اننگز کو بھی دیکھتا ہوں اور

اس میں بھی کئی مثبت اورمنفی پہلو قابل غور ہوتے ہیں۔ میں اپنی بیٹنگ میں تکنیکی خامیاں دور کرنے کیلئے چھوٹے بھائی سفیر سے مدد لیتا ہوں، اس نے کامیابی کے سفر میں

میرا بڑا ساتھ دیا ہے، بیٹنگ کی ہر بات سے واقف ہونے کی وجہ سے وہ مفید مشورہ دیتا ہے، کئی بار ناکامی پر اس سے بات کرتا ہوں، اپنے ساتھ وابستہ رہنے والے کوچز سے بھی رہنمائی لینے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *