لنکا پریمیر لیگ کے میچ میں ایک ’بال‘ نے آئی سی سی کوچوکنا کر دیا، میچ کے بعد اینٹی،کرپشن حکام نے کیا کام کیا؟ خبر آگئی

259

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں،مشکوک سرگرمیاں بڑھنے لگیں جبکہ دمبولا وائکنگز اور کینڈی ٹسکرز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایک بال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھی چوکنا کر دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیر لیگ ہمبنٹوٹا میں جاری ہے اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے ساتھ آئی سی سی اینٹی،کرپشن حکام بھی اس پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں،

ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی،مشکوک رابطے کی اطلاع پر ویسے ہی نگرانی سخت کردی گئی تھی اور یہی وجہ ہے کہ دمبولا وائکنگز اور کینڈی ٹسکرز کے درمیان میچ میں ایک،مشکوک بال نے

اے سی یو حکام کوچوکنا کر دیا ہے۔ میچ کے فوری بعد حکام نے دمبولا وائکنگز کی نمائندگی کرنے والے مالندا پشپاکمارا سے پوچھ گچھ کی، سری لنکن بورڈ کے ٹاپ آفیشل نے اس حوالے سے استفسار پر کہاکہ صرف سوالات کئے گئے ہیں۔