افغان بولرکا عامر کو انتہائی نازیبا لفظ سے پکارنا،لڑائی کی وجہ بنا -ویڈیو سامنے آ ہی گئی

81

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی ٹسکرز کے افغان فاسٹ بولر نوین الحق اور گال گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بائولر محمد عامر کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی- افغان بولر کا عامر کو انتہائی نازیبا لفظ سے پکارنا، لڑائی کی وجہ بنا-


افغان فاسٹ بولر نوین الحق اور محمد عامر کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی- افغان بولرکا عامر کوانتہائی نازیبا لفظ سےپکارنا، لڑائی کی وجہ بنا- ایسی گالی پر عامر کا غصہ کرنا بنتا ہی تھا، عامر نوین سے سینئر ہیں انھیں عزت کرنی چاہیے نہ کے ایسے گالی دے کر پکارا جائے، نوین کا یہ انتہائی نہ مناسب رویہ تھا – آپ ویڈیو دیکھیں اور خود سنیں