شکر اللحمدللہ پاکستان ٹیم کے2 اہم کھلاڑیوں کا کو رونا ٹیسٹ نیگیٹو، ٹیم میں واپس شامل

134

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دوہسٹارک کیسزکے حامل ارکان کودوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔ دوہسٹارک کیسزکے حامل ارکان کودوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔


ذرائع کے مطابق یہ کرکٹر محمد عباس اور سرفراز احمد ہیں۔ طبی طور پر ان دونوں ارکان کو نان انفیکشیس قراردیا گیا ہے۔ یہاں لیے گئے پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ میں چھ ارکان کے رزلٹ مثبت آئے تھے۔

ان چھ میں سے دو اراکین کو ہسٹارک کیسزقرار دیا گیا تھا۔ نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹرز اوراسپورٹ اسٹاف کی ہو ٹل سے متصل گراؤنڈ میں چہل قدمی اور ہلکی پھلکی

ٹریننگ جاری ہے پی سی بی پرامید ہے کہ کوویڈ 19 کے آج ہو نے والے ٹیسٹ کے نتائج کے بعد قومی اسکواڈ کو گراؤنڈ میں ٹریننگ کی اجازت مل جائے گی۔