پوری دنیا کو عمران خان پسند، مگرعمران خان کو کونسا نوجوان کرکٹرپسند ہے

292

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پوری دنیا کو عمران خان پسند مگر عمران خان کو کونسا نوجوان کرکٹر پسند ہے ؟ نام جان کر پاکستانی بھی داد دینے پر مجبور، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انگلینڈ کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکا ٹائٹل جتوانے والے


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو کے دوران بین سٹوکس کے حوالے سے سوال پوچھا گیا کہ وہ ان کے بارے میں کیا کہیں گے.

عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’میں یہ اعتراف کروں گا کہ ان دنوں مشکل سے ہی کرکٹ دیکھی کیونکہ جس طرح کے مسائل اور معاملات درپیش ہیں ان کے باعث میں واقعی کرکٹ نہیں دیکھ سکا لیکن

بین سٹوکس بہت بڑے کرکٹر ہیں‘‘.یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بین سٹوکس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر ہیں جنہیں حال ہی میں بی بی سی سپورٹس پرسنیلٹی آف دی ائیر کا ایوارڈ بھی دیا گیا ہے-