اسٹیون اسمتھ بھارت کےلیے سردرد بن گئے، انڈین بولرز کی چیخیں نکال دیں

78

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انڈیا کرکٹ ٹیم جو آج کل آسٹریلیا کے دورہ پر ہے جہاں انھوں نے ایک روزہ انٹرنیشنل کی سریز آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہی سریز کے دو میچز کے نتائج اندین ٹیم کے لیے بڑے برے رہے ہیں جس کے


جس کے مطابق آسٹریلیا سریز میں نا صرف ناقابل شکست رہا بلکہ آسٹریلین بلے بازوں کی ایسی دھلائی کی کے انڈین بولرزچیخنے پر مجبور ہوگئے۔ آسٹریلیا کے بہترین بلے باز

اسٹیون سمتھ انڈین بولرز کی لگاتار دو میچز ایسی دھلائی کر رہے ہیں کے بیچارے انڈین بولر اپنامنہ چھپا ئے پھرتے ہیں۔ آسٹریلیا انڈیا کے خلاف سریز کے 3 میچز میں سے دو کامیابیاں اپنے نام درج کرا چکا ہے

جس میں آسٹریلین بلے بازوں نے انڈین بولرز کی ایسی تھکائی کی کے بھارت کے بولرز کے سر چکرانے لگے۔ اسٹیون سمتھ نے سریز کے دونوں میچز میں سنچری سکور کرکے فتح اپنی ٹیم کے نام درج کرادی۔