میری خواہش تھی کہ میں اس لیجنڈ کی کپتانی میں کھیلوں,شرجیل خان نے حیران کن بات کہہ ڈالی

22

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
میری خواہش تھی کہ میں اس لیجنڈ کی کپتانی میں کھیلوں, گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیفٹ ہینڈ بیٹسمین شرجیل خان کا کہنا تھا کہ میری خواہش تھی, کہ میں انضمام الحق کی کپتانی میں کھیلوں,


انضمام الحق پاکستان کرکٹ کا ایک مایہ ناز نام ہیں,وہ جتنا اچھے کھلاڑی تھے, اتنے ہی اچھے کوچ اور مانیٹر ہیں, شرجیل خان کا کہنا تھا, کہ اگر مجھے مواقع ملے تو میں انضمام الحق کی کپتانی میں کھیلنا چاہوں گا.

شرجیل خان کا اپنی فٹنس کے اوپر بات کرتے ہوئے کہنا تھا,کہ مجھے فٹنس کے جو نئے قوانین ہیں, یا سٹینڈرڈ بنے ہیں, میں ان کے بارے میں نہیں جانتا, لیکن اب میری پوری کوشش ہے میں اپنے آپ کو

ان فٹنس سٹینڈرڈ کے مطابق ڈھال سکوں,اس وقت میری پوری توجہ کا مرکز میری فٹنس ہے, میں جلد ہی اپنے فٹنس مسائل پر قابو پانے میں کامیاب ہو جاؤ گا.