سڈنی اسٹیڈیم میں بھارتی،تماشائی نےآسٹریلیا کی لڑکی کوپرپوز کیا، میکسویل کی تالیاں ویڈیو وائرل

83

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران دو دل مل گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور آسٹریلیا درمیان جاری دوسرے ون ڈے میچ کے دوران


بھارت اورآسٹریلیا درمیان جاری دوسرے ون ڈے میچ کے دوران اسٹینڈز میں بھارتی مداح نے اپنی دوست کو پروپوز کردیا۔ لڑکی نے ہاں کی تو مداحوں نے جشن منایا اور تالیاں بجا کر دونوں کو مبارک باد دیں۔ آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی تالیاں بجا کردونوں کو مبارک باد دیتے نظر آئے۔