نمبر 1 رہنے والے جسپریت بھمرا کا آسٹریلیا نےبرا حال کر دیا، دنیا کاشرمناک ترین ریکارڈ ان کے نام

107

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انڈین کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے دورے پر ہے, جہاں انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز شروع ہو چکی ہے, کل دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا گیا,جس میں انڈین کرکٹ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا,


دوسری طرف دنیا میں بہترین مانے جانے والے باؤلر جسپریت بھمرا نے شرمناک ترین ریکارڈ قائم کر کے سب باؤلرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے, جسپریت بھمرا نے اس سال کافی میچز کھیلے ہیں,

ان میچز میں بھمرا نے 67 اوورز کروائے ہیں, ان 67 اوورز میں 360 رنز دے کر صرف 2 وکٹیں حاصل کی ہیں, جبکہ ان کی ایورج 180 رہی ہے, دنیا کرکٹ میں, یہ کسی بھی باؤلر کی

کم ترین وکٹیں ہیں, اور جسپریت بھمرا زیادہ سکور دینے والے باؤلرز کی لسٹ میں بھی پہلے نمبر پر آگئے ہیں, انہوں نے 67 اوورز میں 360 دے کر, اس سال تمام باؤلرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے.