بابراعظم پر الزام لگانے والی لڑکی نےتعلقات کے ثبوت بھی دےدیئے ویڈیو دیکھیں

143

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاہور کی رہائشی لڑکی کے سنگین الزامات، اردو پوائنٹ کی جانب سے نیوزی لینڈ میں موجود بابر اعظم سے رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو پوائنٹ کے نمائندہ خصوصی خالد بھٹی کی جانب سے

لاہور کی رہائشی لڑکی کے بابر اعظم پر لگائے جانے والے سنگین الزامات کے بعد نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے رابطہ کیا گیا ہے۔ حامزہ مختار کے الزامات کے حوالے سے سوال کیے جانے پر قومی ٹیم کے کپتان کی جانب سے الزامات کا کوئی بھی جواب دینے سے گریز کیا گیا۔

بابر اعظم نے اردو پوائںٹ کے نمائندہ خصوصی کو اپنے مینیجر سے بات کرنے کی تلقین کر دی۔ دوسری جانب حامزہ مختار کی جانب سے اردو پوائنٹ کو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے کپتان پر سنگین الزامات عائد کیے گئے۔