آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بھارتی کھلاڑیوں کوجرمانہ، سزامل گئی

108

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچ میں سلوو اوور ریٹ پر میچ ریفری نے بھارتی ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ وقت سے دیر میں بولنگ کی۔


آئی سی سی نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ بھارتی کپتان نے اپنی غلطی قبول کی اور مذکورہ پابندی کو قبول کیا جس کے بعد اس معاملے پر مزید کارروائی کی ضرورت نہیں رہتی۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز کے پہلے دونون میچ میں بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ہرادیا تھا۔