لائیومیچ کے دوران انڈین لڑکےنے آسٹریلین لڑکی کوپرپوز کردیا، جواب کیا ملا؟ویڈیو سامنے آگئی

136

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسڑیلیا اور انڈیا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے میچ میں دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ انڈین ٹیم کی بیٹنگ کے دوران کراؤڈ میں موجود بھارتی لڑکے نے آسڑیلین لڑکی کوپرپوز کردیا، اس پرپوزل کی وجہ سے میچ بھی کچھ دیر کے لئے روک دیا گیا


آسڑیلوی کھلاڑی گلین میکسویل نے تالیاں بجا کر لڑکے اور لڑکی کو داد دی۔ بھارتی لڑکے نے گھٹنوں پر بیٹھ کر لڑکی کو انگوٹھی پیش کرکے پرپوز کیا جس پر آسڑیلوی لڑکی نے خوشگوار حیرت کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ہاتھ اپنی آنکھوں پر رکھ لیے اور پھر انگوٹھی پہن لی۔ کراوڈ کی جانب سے بھی دونوں کے لئے خوب تالیاں بجائی گئیں۔