سری لنکا کے خلاف میچ میں عبد الرزاق نے مجھ سے پوچھا تم میرے سے پہلے بیٹنگ کرنے کیسے چلا گیے؟میں نے کہا“ شعیب اختر نےمزاحیہ واقعہ بتا دیا

112

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے ماضی کا ایک مزاحیہ واقعہ بتا دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لوگوں کو اپنی ایک شارٹ کی طرف متوجہ کراتے ہوئے بتا یا کہ


بتا یا کہ یہ وجہ تھی جس کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف میچ میں میں نے عبد الرزاق کو نچلے نمبر پر رکھوا کر خود پہلے بیٹنگ کے لیے آیا۔ راشد لطیف اس وقت کپتان تھے میں نے ہیڈ کوچ جاوید میادنداد سے بات کر کے میں اوپر گیا،