کرکٹر حسن علی کی سالی کی جم میں ایکسر سائزکرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی

222

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی سالی کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ حسن علی کی سالی کیسر خان بھی سوشل میڈیا کی سائیٹ انسٹاگرام پر کافی پاپولر ہیں۔


کیسر خان جو کہ سوشل میڈیا پرکافی سرگرم دکھائی دیتی ہیں اور آئے روز اپنی تصاویر اور ویڈیو سے اپنے فالورز کو ایکٹو رکھتی ہیں۔ حسن علی کی اہلیہ بھارتی خاتون سامعہ خان کی بہن کیسر خان نے اپنی جم میں ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب انسٹاگرام پر شیئرکیں جس کو ان کے فالوورز کی جانب سے کافی پسند بھی کیا جا رہاہے۔