آسٹریلیا میں موجودلاہور قلندرز کا فاسٹ باﺅلر بھی کو روناوائرس کاشکار ہو گیا

158

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید نےنجی خبر رساں ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ آسٹریلیا میں موجود لاہور قلندرز کے کھلاڑی کی رپورٹ مثبت آئی ہے


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے آسٹریلیا میں موجود فاسٹ باﺅلر دلبر حسین بھی کو رونا وائرس کاشکار ہو گئے ہیں۔ لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے

گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ آسٹریلیا میں موجود دلبر حسین کی کو رونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد وہ 14 روزکےقرنطینہ میں ہیں۔ عاقب جاوید نے کہا کہ

کو رونا کیسز میں اضافے میں بہت احتیاط برتنے کی ضرورت ہے کیونکہ آپ کو پتہ نہیں چلتا کہ کب اور کہاں سے آپ اس وائرس کا شکار ہوجائیں، قومی کرکٹرز کو نیوزی لینڈ میں بھی بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔