گزرا زمانہ لوٹ آیا، شاہد افریدی نے سری لنکا میں،دھوم مچادی، جھلکیاں دیکھیں

24

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں شعیب ملک کی جافنا سٹالینز نے شاہد آفریدی کی گال گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ گال گلیڈی ایٹرز کے 176 رنز کے تعاقب میں شعیب ملک کی ٹیم جافنا سٹالینر نے مقررہ ہدف آخری اوور میں باآسانی پورا کرلیا۔


قبل ازیں گال گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 175رنز بنائے تھے۔ گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان شاہد آفریدی نے 23گیندوں پر 58بنائے ،اپنی جارحانہ اننگز کے دوران انہوں نے 6 چھکےاور 3 چوکے لگائے۔ گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے گوناتھلکا نے 38جبکہ اعظم خان نے 20رنز سکور کیے تھے۔