1995ءمیں کیوی بیٹسمین جیمزپیمنٹ نے جب پہلی ہی گیند پرباؤنڈری لگائی تو وسیم اکرم نے بدلہ لینے کے لیے کیا کِیا تھا؟جانیے

16

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
96-1995کے واقعہ کاذکر کیا جب انہوں نے پہلی ہی گیند پر وسیم اکرم کو باؤنڈری ماری تھی. جس کاوسیم اکرم نے اگلی ہی گیند پر بدلہ لیا اور تیز رفتار باؤنسر کروایا جس سے کیوی بیٹسمین کے ہیلمٹ کابیج ٹوٹ کرگرگیا،


انہوں نےٹوٹے ہوئے بیج کواٹھا کرجیب میں ڈال لیا. جیمزیپمنٹ کاکہنا تھا کہ انہوں نے اس سے قبل کسی ورلڈ کلاس انٹرنیشنل باؤلر کونہیں کھیلا تھا.وسیم اکرم نےاگلی ہی چند گیندوں میں جیمزپیمنٹ کو آؤٹ کردیا،

جیمزپیمنٹ پہلی گیند پرباؤنڈری سکورکرنےکی غلطی کویاد کرتےہوئےآؤٹ ہوکرمخالف ٹیم کےپویلین کی جانب جارہے تھے جس پرکسی نےآوازدی کہ وہ غلط سمت میں چل رہےہیں.

کیوی بیٹسمین جیمزپیمنٹ نےکہاکہ وہ واپسی پریہ سوچتےہوئے جارہے تھے کہ انہوں نے پہلی ہی گیند پراتنے بڑے باؤلرکوباؤنڈری مارنےکی غلطی کیوں کی تھی؟ اس یاددہانی پروسیم اکرم نےٹویٹر پرجیمزپیمنٹ سےماضی کےاس واقعہ پرمعذرت کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ

مجھے اچھی طرح یاد نہیں.پتا نہیں اس وقت آپ کے دماغ میں کیا چل رہا تھا کہ آپ نے پہلی ہی گیند پر مجھے باؤنڈری لگا دی.