نیوزی لینڈ کےدورے پر جانے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی کو روناوائرس کی،زد میں کیسے آئے؟جانیے

135

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کو کمرشل پر واز کے ذریعے لاہور سے نیوزی لینڈ بھیجنامہنگا پڑ گیا جس کے با عث کھلاڑی راستے میں ہی کہیں نہ کہیں کو رونا وائرس کی،زد میں آ گئے۔


تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کو کمرشل پر واز کے ذریعے لاہور سے نیوزی لینڈ بھیجنامہنگا پڑ گیا کیونکہ اس وجہ سے ایئر پورٹس اور دوران سفر کئی مقامات پر عوام سے سامنا ہوا جبکہ

جہاز کے اندر بھی تمام کھلاڑی آپس میں ملتے جلتے رہے اور ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں بھی کیں۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلئے چارٹرڈ طیارے سے روانگی ہوئی تھی

اس مرتبہ تمام کھلاڑی اور ارکان کمرشل پر واز کے ذریعے اڑان بھرنے کے بعد دبئی پہنچے جہاں مختصر قیام کے بعد براستہ کوالالمپور پہلے آکلینڈ اور پھر کرائسٹ چرچ پہنچے اور اس دوران کہیں نہ کہیں سےوائرس کی،زد میں آ گئے۔