نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم مشکلات کاشکار، پی سی بی کا کپتان بابر اعظم سےرابطہ

337

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے نیوزی لینڈ کے دورے پر گئے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کے کپتان بابر اعظم سے رابطہ کرکے مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پی سی بی حکام نے کپتان بابر اعظم سے


کپتان بابراعظم سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پی سی بی اور پاکستانی عوام قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے۔ قومی کھلاڑی حوصلہ رکھے اور کو رونا ایس او پیز پرعملدرآمد یقینی بنائے۔ ہم نیوز کے مطابق پی سی بی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ذہنی دباوَ سے نکالنے کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات لینے پر غور شروع کردیا ہے۔