پاکستان کرکٹ ٹیم کےسکواڈ میں شامل 6ارکان کا کو رونامثبت آگیا

81

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں شامل 6ارکان کا کو رونامثبت آگیا، سکواڈ کے کو رونا سے متاثرہ افراد نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کا سکواڈ دو روز قبل نیوزی لینڈ پہنچا تھا جہاں ان کےکو روناٹیسٹ کئے گئے،


نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی سکواڈ کو عارضی طور پر پریکٹس سے روک دیا نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہناہے کہ پاکستان سکواڈ کے کچھ اراکین نے

آئسولیشن کے پہلے دن ایس اوپیزکی خلاف ورزی کی، پاکستان ٹیم کے سکواڈ میں شامل افراد کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آناافسوسناک ہے، مثبت آنے والوں میں 6 میں سے 2 ارکان پہلے بھی

کو رونا کاشکار ہو چکے ہیں۔ پی سی بی نے ان کھلاریوں کے نام نہیں بتایے لیکن سوشل میڈیاکے مطابق ان کھلاریون کے نام یہ ہیں، سرفراز احمد، روحیل نزیر، نسیم شاہ. دانش عزیز، عابد علی، اور محمد عباس شامل ہیں