حسن علی بھی باپ بننے والے ہیں،حاملہ بھابھی نےتصویر شیئرکردی

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے معروف آل راﺅنڈر حسن علی باپ بننے والے ہیں ،اہلیہ سامیہ خان نے تصویر شیئر کر دی ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر سامیہ خان نے ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی پیغام لکھا کہ


سامیہ خان نےایک تصویر شیئر کی اورساتھ ہی پیغام لکھا کہ ”اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میرے دن کتنے برے گزر رہے ہیں ،اس سے مجھے ہر چیز کے درست ہونے کا حوصلہ ملتا ہے ،الحمداللہ“۔ سامیہ خان کے اس پیغام پر سوشل میڈ یا صارفین نے انہیں مبارکباد بھی دی ۔