پاکستان شاہینزکے کوچ اعجاز احمد نے مزیدزبردست نوجوان کھلاڑیوں کی،نشاندہی کردی، یہ کون ہیں؟جانیے

96

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان شاہینز کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے دورہ نیوزی لینڈ سے متعلق کہا ہے کہ نوجوان کرکٹرز کیلئے یہ دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعجاز احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ


اعجاز احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، ساؤتھ افریقہ اور انگلینڈ میں سیکھنے کا موقع ملتا ہے، کھلاڑیوں کے نام کچھ وجوہات کی بنیاد پر پہلے بھیجنا پڑے اور

کئی پرفارمرز کے نام رہ گئے ہیں لیکن انہیں مستقبل میں ضرور موقع ملے گا، روحیل نذیر اور حیدر علی کے علاوہ بھی کئی کھلاڑیوں کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں سے متعلق مزید کہا کہ

بائیں ہاتھ کے بیٹسمین عمران رفیق میں بہت پوٹینشل ہے، قاسم اکرم مستقبل میں محمد حفیظ اور شعیب ملک جیسا کھلاڑی ثابت ہو گا جبکہ لیفٹ آرم سپنر علی اسفند سے بڑی امیدیں ہیں۔