میرا پہلا کرکٹ بیٹ اماں نے بچت کے پیسوں سے خرید کر دیا تھا‘‘ قومی کرکٹربابراعظم نے اپنی والدہ کو شاندارخراج تحسین پیش کردیا

91

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی معروف بلے باز بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلا بیٹ جو میں نے خریدا تھا وہ 1500 پاکستانی روپے کا تھا. نامور قومی کرکٹر بابر اعظم کا اپنی والدہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ


بابراعظم کا کہنا کہ آج جو کچھ ہوں والدہ کی وجہ سے ہوں میرا پہلا کرکٹ بیٹ اماں نے بچت کے پیسوں سے خرید کر دیا تھا بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شئیر کی اور

اپنی والدہ کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا کہ جو پہلا بیٹ میں نے خریدا تھا وہ 1500 پاکستانی روپے کا تھا. انہوں نے اپنی والدہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ یہ آپ کی وہ تمام بچت تھی جو

آپ نے مجھے دے دی تھی آپ نے مجھ پر یقین کیا جب دوسروں نے نہیں کیا میرا پورا کیریر آپکا قرض دار ہے.