پاکستان میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟ اظہرعلی نے بڑااعلان کردیا

98

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ (یکم دسمبر) سے فعال ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اظہر علی نے


اظہر علی نے اپنے ایک بیان میں ”اظہر علی کرکٹ اکیڈمی“ کے نام سے لاہور میں اکیڈمی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ (یکم دسمبر) سے کرکٹ اکیڈمی کھل جائے گی۔

واضح ہے کہ اظہر علی قومی ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کے باوجود دورہ نیوزی لینڈ کیلئے بابر اعظم کی قیادت میں جارہے پاکستانی سکواڈ کا حصہ ہیں۔