قومی ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ،سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی کو روناٹیسٹ کی،رپورٹ آگئی

108

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کے دورے کیلئے سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور سٹاف کی کو روناٹیسٹ رپورٹ آگئی ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ قومی سکواڈ کے لئے گئے ٹیسٹ


پی سی بی کاکہناہے کہ قومی سکواڈ کے لئے گئے کو روناٹیسٹ منفی آگئے، تمام کھلاڑیوں اور سٹاف کے کو رونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں، قومی ٹیم نیوزی لینڈ کی ٹیم سے 3 ٹی ٹونٹی اور2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔یاد رہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور سٹاف کے کو روناٹیسٹ کل لئے گئے تھے۔