انگلش ٹیم کےدورہ پاکستان کی تصدیق پر، سری لنکن سابق کپتان نےبھنگڑے ڈال لیے

83

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان گزشتہ شب پاکستانی شائقین کے لیے ایک خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ دنیا کی سب سے بڑی ٹیم جوکہ اس نے اپنا آخری ٹور پاکستان اب سے کوئی 15 سال پہلے کیا تھا


موجودہ ورلڈ ورلڈ چمپئین انگلینڈ بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے راضی ہو گیئ ہے جس کے لیے انگلینڈ کرکٹ بورڈ ای سی بی سے تمام معاملات بھی طے پا گائے ہیں۔

جبکہ ای سی بھی نے انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔ انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق ہوتے ہی صدر ایم سی سی اور سری لنکن سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان کمار سنگا کارا

خوشی سے نہال ہو گئے ہیں سنگار کارا نے دورہ کی تصدیق پر بھنگڑے ڈال لیے ہیں۔ انھوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ انگلینڈ نے آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔