شاہد آفریدی ابھی تک سرلنکا لیگ کھیلنےکیوں نہیں گیے بڑی وجہ سامنے آگئی

17

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی چند روز کی تاخیر سےسری لنکا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان کی سب سے چھوٹی بیٹی بیمار ہیں جس کے باعث وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ لنکا پریمیئر لیگ میں شرت کیلئے کولمبو نہیں گیے


وہ تین چار روز میں گال گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ کو جوائن کر یں گے۔ شاہد آفریدی 5 بیٹیوں اقصیٰ، انشا، اجوا، اسمارا اور عروہ کے والد ہیں، ان کی سب سے چھوٹی بیٹی

رواں سال فروری میں پیدا ہوئی تھی۔ گال گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہناتھا کہ وہ پراعتماد ہیں کہ آفریدی کی سب سےچھوٹی بیٹی صحت یاب ہورہی ہے اور آل رائونڈر اگلےچند دنوں میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے اور تمام میچز میں حصہ لیں گے۔

جافنا سٹالینز کے میڈیا ڈائریکٹر سارنگا وجیئراتھنے کا کہنا تھا کہ ہمارے 5 کھلاڑی آج سری لنکا پہنچیں گےجب کہ شعیب ملک کی جمعےکو آمد متوقع ہے،