ایک اورانٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستان کی خوبصورتی کےشیدائی نکلے

21

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کو رونا وبا کے باعث پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچز متاثر ہوئے تھے۔ جوکہ حال ہی میں منعقد کرائے گئے تھے. جس میں دنیا بھر سے مایا ناز کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔ پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے والے بلے باز


تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے اوپنر بلے باز پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو میں تمیم اقبال لاہور قلندر کی نمائندگی کر رہے تھے۔ ایونٹ کے بعد جب ان سے سوال کیا گیا کہ

ان کا پاکستان میں سٹےکیسا رہا, تو انھوں جواباً کہا کہ, ان کے ملک اور پاکستان کے ماحول اور کلچر میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے, تو اس لیے پاکستان انھیں اپنے ملک جیسا لگتا ہے ۔

یہاں رہنا انھیں اچھا لگتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان جب بھی آتے ہیں تو ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ پاکستان گھومیں اس کی خوبصورتی دیکھیں۔